دعا کی فضیلت

اے میرے رب! میں تجھ سے دعا ماںگ کر کبھی بھی نامراد نہیں ہوا- (سورۃ مریم :14)
دعا عبادت ہے:
Ø+ضرت نعمان بن بشیر رض کہتے ہین کہ رسول اللہ Û– Ù†Û’ فرمایا: دعا ہی عبادت ہے پھر آپ Û– Ù†Û’ یہ آیت پرھی "تمہارا رب کہتا ہے مجھ سے دعا ماںگو میں تمہاری دعا قبول کروں گا"- اسے اØ+مد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ Ù†Û’ روایت کیا ہے۔ (Ø+سن)
دعا اللہ کے نزدیک بڑی عظمت والا عمل ہے:
Ø+ضرت ابو ہریرہ رض کہتے ہیں رسول اللہ Û– Ù†Û’ فرمایا " اللہ Ú©Û’ نزدیک دعا سے زیادہ عطمت والا عمل کوئی نہیں"Û” اسے ترمذی Ù†Û’ روایت کیا ہے۔ (Ø+سن)
دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے:
Ø+ضرت سلمان فارسی رض کہتے ہیں رسول اللہ Û– Ù†Û’ فرمایا" تقدیر Ú©Ùˆ دعا Ú©Û’ علاوہ کوئی چيز نہیں بدل سکتی اور عمر میں نیکی Ú©Û’ علاوہ کوئی چيز اضافہ نہیں کرسکتی"Û” اسے ترمذی Ù†Û’ روایت کیا ہے۔ (Ø+سن)
اللہ تعالی جسے اپنی رØ+مت سے نوازا چاہتے ہیں اسے دعا Ú©ÛŒ توفیق عنایت فرمادیتے ہیں:
Ø+ضرت عبد اللہ ابن عمر رض کہتے ہیں رسول اللہ Û– Ù†Û’ فرمایا: "جس شخص Ú©Û’ لیے دعا کا دروازہ کھولا گیا (یعنی دعا Ú©ÛŒ توفیق دی گئک) اس Ú©Û’ لیے گویا رØ+مت Ú©Û’ درواوے کھول دیے گئے اور جوچيز اللہ سے ماںگی جاتی ہے ان میں سب سے زیادہ اللہ Ú©Û’ نزدیک پسندیدہ عافیت ہے"Û” اسے ترمذی Ù†Û’ روایت کیا ہے۔ (صØ+ÛŒØ+)
دعا کرنے والے Ú©Ùˆ اللہ کبھی Ù…Ø+روم نہیں رکھتے:
Ø+صرت سلمان فارسی رض کہتے ہیں رسول اللہ Û– Ù†Û’ فرمایا: " تمہارا ربّ برا Ø+یا کرنے والا اور سØ+ÛŒ ہے جب بندہ اس Ú©Û’ Ø+ضور ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہین خالی لوٹاتے ہوئے شرم آتی ہے"- اسے ابن ماجہ Ù†Û’ روایت کیا ہے۔ (صØ+ÛŒØ+) ----